عشق پر اِنحصار تھوڑی ہے اَِور یہ پہلی بار تھوڑی ہےجیتنا ۔۔۔ جیتنا ہی ہے لیکن ہارنا ۔۔۔ کوئی ہار تھوڑی ہےآپ کا انتظار تھا ' لیکن آپ کا انتظار تھوڑی ہےپھول چُنتے ہیں ' خواب بُنتے ہیں شاعری کاروبار تھوڑی ہےتجھ سے ہم دل کی بات کرنے لگیں یار ! تُو کوئی یار تھوڑی ہے🔥..jilani‏

Comments

Popular posts from this blog

کتابیں وقت کے دھارے میں سب سے زیادہ باقی رہنے والے آثار ہیں

جشن جمہوریہ

سرسوں کا پھول اور ساگ