علماء دیوبند کا فقہی خدمات
علماء دیوبند کا فقہی خدمات
محمد جیلانی نعیمی
1 : علماء دیوبند میں سے صرف ایک عالم مولانا الشیخ مفتی عزیزالرحمن دیوبندی نے مختلف سوالات کے جوابات میں ، 50 پچاس ہزار فتاوی صادر فرمائے جو عزیزالفتاوی کےنام سےشائع ہیں۔
2 : حكیم الأمت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی کے فتاوی امدادیہ ، امدادُ المُفتیین ، کے نام سے 6 ضخیم جلدوں میں ہیں۔
3 : فتاوی رشیدیہ ، حضرت الإمام رشید أحمد گنگوہی 3 حصوں میں
4 : فتاوی دارالعلوم دیوبند ، مفتی محمد شفیع عثمانی
5 : فتاوی مظاہر علوم
6 : کفایتُ المفتی؛ مفتی کفایت الله
7 : فتاوی رحیمیہ؛ مولانا عبدالرحیم لاجپوری
8 : احسن الفتاویٰ؛ مفتی رشیداحمد لدھیانوی
9 : نظام الفتاویٰ؛ مفتی نظام الدین شامزئی
10 : خیر الفتاوی؛ مولانا خیر محمد جالندھری
11 : فتاوی محمودیہ ، مفتی محمود گنگوہی رحمہ الله
12 :فتاوی عثمانی
13 :فتاوی شیخ الاسلام
14 : فتاوی مفتی محمود
15 : فتاوی بینات
16 : فتاوی حقانیہ
17 :فتاوی احیاء العلوم
18 : فتاوی عبدالحی
19 : فتاوی خلیلیہ
20 : آپ کے مسائل اور ان کا حل ، از مولانا یوسف لدهیانوی شہید تمام مسائل ضروریہ پر مشتمل ایک مستند اور کامل وشامل مجموعہ ہے ، ہر عام وخاص مسلمان کے گهر میں اس کتاب کا ہونا بہت ضروری ہے۔
21 : جامع الفتاوی:
یہ علماء دیوبند کا میدان فتاوی میں علمی خدمات کا ایک مختصر جائزه تها ، پورا احاطہ اس میدان میں بهی ہمارے بس سے باهر ہے ، پهر ان فتاوی کے ضمن میں اکثر ایسے مقالات و رسائل بهی لکهے گئے ، جو مقالات ومضامین اپنی جگہ کافی تحقیقی اور اهل علم کے لیے مفید ہیں اور ان مقالات کی جمع ،ترتیب ، نشاندہی ، اپنی جگہ ایک محنت طلب کام ہے
جو ہم جیسے طالب علم کے لیے بہت مشکل ہے
یہ سب باتیں عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اکابر علماء دیوبند کا طرز عمل جزئیات وفروعات پر اڑے رہنے اورچند مخصوص فتاویٰ پر جمود اختیار کرنے کا نہیں رہا، بلکہ حالات وزمانہ کے تقاضوں اور امت کی معروضی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے پوری علمی دیانت،اعتدال اور فقہی توسع کے ساتھ امت کے لیے سہولتیں پیدا کرنے اور اصول کے دائرے میں رہتے ہوئے حالات کی ضروریات کو ایڈجسٹ کرنے کا رہا ہے اور آج بھی اکابر علماء دیوبند کی یہی روایت ہم سب کے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ پر چلاۓ
محمد جیلانی نعیمی
اس مختصر مضمون میں علماء دیوبند کی فقہی خدمات وباقیات وصالحات کا ایک مختصر وسرسری جائزه لیاگیاہے اور کسی بهی عنوان کے تحت جن کتب کا تذکره کیا گیا ہے وه حتمی تعداد نہیں ہے ان اکابراعلام کی علمی خدمات کا احصاءواحاطہ تو مجھ جیسے طالب علم کے لیے انتہائی مشکل بلکہ ناممکن ہے اور اس پوری بحث کا مقصد یہ ہے کہ ان اکابراعلام کے معتقدین کو ان اکابر کی قدرومنزلت اور عندالله مقبولیت ومحبوبیت کا علم ہو جائے ، اور ان سے تعصب وعداوت رکهنے والے کو نصیحت ہوجائے ، یقیناًایک صاحب بصیرت ان علمی آثار کی قدرشناسی کرے گا اور جوآدمی علم وبصیرت سےمحروم هے وه ان علمی آثار کی قدر کیا جانے اگرآپچاہتے ہیں کہ ایسے مردانِ خدا کی زیارت کروں جوالله تعالی کے نزدیک مقبولیت و وجاہت رکهتے ہیں ،مگرانسانوں میں گمنامی کو پسند کرتے ہیں تواکابرعلماء دیوبند کو جاکر دیکھیں اگرصحف ومجلات اوراخباروجرائد میں ان کا ذکرنہیں تونہ ہو ان کا ذکرخیرمخلوق کی زبانوں پرہے ، قلوب صافیہ ان کی گواهی دیتے ہیں ، کائنات کے بینات اورعالم کے صحیفے ان کے شاهد ناطق ہیں ، ان کی علمی جواہر وباقیات صالحات کے سبب ان کا ذکرخیر تا قیامت ہوتا رہے گا ، اگراس سےکچھ لوگ جاہل یا بے خبرہیں تو کچھ افسوس وشکایت نہیں ، کیونکہ جوچیزالله تعالی کے پاس هے وه زیاده پائیدار ہے اوراس بیان پرتعجب کیوں ہو جبکہ آفتاب اپنے مطلع سے طلوع ہو چکااور تمام اقطار ہند اور پوری زمین کے اطراف واکناف کو منور کر رہاہےاور اس کے انواروبرکات آفاق وبلاد کو روشن کر رہےہیں اور ان شاء الله یہ روشنی صفحات ایام پر مسلسل پھیلتی جائے گی۔ پس یہ ہیں اکابرعلماء دیوبند اور ان کا علمی مرکز ومقام ہے
انہوں نے ہردور میں علماء اور اصحاب بصیرت فقہاء پیدا کیے ہیں اور انہوں نے بہت ہی بلند پایہ علمی خدمات سر انجام دی ہیں ان میں سے بعض کا نام ذکر کیا جا رہا ہے1 : علماء دیوبند میں سے صرف ایک عالم مولانا الشیخ مفتی عزیزالرحمن دیوبندی نے مختلف سوالات کے جوابات میں ، 50 پچاس ہزار فتاوی صادر فرمائے جو عزیزالفتاوی کےنام سےشائع ہیں۔
2 : حكیم الأمت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی کے فتاوی امدادیہ ، امدادُ المُفتیین ، کے نام سے 6 ضخیم جلدوں میں ہیں۔
3 : فتاوی رشیدیہ ، حضرت الإمام رشید أحمد گنگوہی 3 حصوں میں
4 : فتاوی دارالعلوم دیوبند ، مفتی محمد شفیع عثمانی
5 : فتاوی مظاہر علوم
6 : کفایتُ المفتی؛ مفتی کفایت الله
7 : فتاوی رحیمیہ؛ مولانا عبدالرحیم لاجپوری
8 : احسن الفتاویٰ؛ مفتی رشیداحمد لدھیانوی
9 : نظام الفتاویٰ؛ مفتی نظام الدین شامزئی
10 : خیر الفتاوی؛ مولانا خیر محمد جالندھری
11 : فتاوی محمودیہ ، مفتی محمود گنگوہی رحمہ الله
12 :فتاوی عثمانی
13 :فتاوی شیخ الاسلام
14 : فتاوی مفتی محمود
15 : فتاوی بینات
16 : فتاوی حقانیہ
17 :فتاوی احیاء العلوم
18 : فتاوی عبدالحی
19 : فتاوی خلیلیہ
20 : آپ کے مسائل اور ان کا حل ، از مولانا یوسف لدهیانوی شہید تمام مسائل ضروریہ پر مشتمل ایک مستند اور کامل وشامل مجموعہ ہے ، ہر عام وخاص مسلمان کے گهر میں اس کتاب کا ہونا بہت ضروری ہے۔
21 : جامع الفتاوی:
یہ علماء دیوبند کا میدان فتاوی میں علمی خدمات کا ایک مختصر جائزه تها ، پورا احاطہ اس میدان میں بهی ہمارے بس سے باهر ہے ، پهر ان فتاوی کے ضمن میں اکثر ایسے مقالات و رسائل بهی لکهے گئے ، جو مقالات ومضامین اپنی جگہ کافی تحقیقی اور اهل علم کے لیے مفید ہیں اور ان مقالات کی جمع ،ترتیب ، نشاندہی ، اپنی جگہ ایک محنت طلب کام ہے
جو ہم جیسے طالب علم کے لیے بہت مشکل ہے
یہ سب باتیں عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اکابر علماء دیوبند کا طرز عمل جزئیات وفروعات پر اڑے رہنے اورچند مخصوص فتاویٰ پر جمود اختیار کرنے کا نہیں رہا، بلکہ حالات وزمانہ کے تقاضوں اور امت کی معروضی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے پوری علمی دیانت،اعتدال اور فقہی توسع کے ساتھ امت کے لیے سہولتیں پیدا کرنے اور اصول کے دائرے میں رہتے ہوئے حالات کی ضروریات کو ایڈجسٹ کرنے کا رہا ہے اور آج بھی اکابر علماء دیوبند کی یہی روایت ہم سب کے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ پر چلاۓ
Comments
Post a Comment